• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (پ ر) تحریک عوام اہلسنت پاکستان کے چیئرمین محمد عاطف  حنیف بلو نے کوئٹہ میں  پولیس ٹریننگ کالج میں دہشگردی  کے نتیجہ میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی دہشتگردوں کی کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔ عاطف بلو نے مزید کہا کہ دہشت گردوں کی کمر توڑنے کیلئے انکی کمین گاہوں کا بھی خاتمہ ضروری ہے۔
تازہ ترین