• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف ر پو ر ٹر )پاکستان عوامی تحریک کراچی کے رہنما پروفیسر ظہیر اختر،صفدر قریشی،قیصر اقبال قادری،رائو کامران محمود نے کہا ہے کہ پاکستان عوامی تحریک کراچی کے صدر سید علی اوسط22اکتوبر سے لا پتا ہیںاور ان سے کوئی رابطہ نہیں ہےانہوں نے  تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سید علی اوسط کو فوری بازیاب کرایا جائے۔
تازہ ترین