• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)اٰایڈیشنل آئی جی کراچی نے 2ایس ایچ اوز کی تعیناتی کے احکامات جاری کردیئے نوٹیفکیشن کے مطابق انسپکٹرطارق محمود ایس ایچ او لیاقت آباد سب انسپکٹر سہیل احمد وگن ایس ایچ او جوہر آباد تعینات ہوگئے ۔ 
تازہ ترین