• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایسٹ مینجمنٹ کمپنی اور مرکنٹائل اسٹاک ایکسچینج کی ٹرانزکشن پر کیپٹل گین ٹیکس

اسلام آباد (حنیف خالد) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ایس آر او گزشتہ شب جاری کیا ہے جس کے مطابق (ASSET MANAGEMENT COMPANIES) اور پاکستان مرکنٹائیل ایکسچینج (PAKISTAN MERCANTILE EXCHANGE) کو  پابند بنایا گیا ہے کہ وہ کیپٹل گین ٹیکس اوپن اینڈڈ میوچل  فنڈ (CAPITAL GAIN TAX - OPEN ENDED MUTUAL FUND) اور فیوچر کماڈٹی کنٹریکٹس (FUTURE COMMODITY CONTRACTS) پر جمع کرکے نیشنل کلیئرنگ کمپنی آف پاکستان لمیٹڈ (NCCPL) کو دس  ایام کار کے اندر اندر  پہنچا دیں ہر ماہ کا کیپٹل گین ٹیکس اگلے مہینے کی دس تاریخ تک NCCPL میں جمع کرانا ہوگا ۔
تازہ ترین