• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئیسکو ریجن کے مختلف علاقوں سےسے مزید56بجلی چور پکڑے گئے

اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) آئیسکو ریجن سے مزید56بجلی چوروں کو پکڑ لیاگیا، اسلا م آباد سرکل کے علاقے بھارہ کہو رورل سے چار، پتریاٹہ سے دو، جھیکا گلی، مری اور تر لائی سے ایک ایک ، اٹک سرکل کے علاقے شادی خان ، حضرو اور ٹیکسلا سے دودو، غور غشتی اور اٹک سٹی سے ایک ایک ، جہلم سرکل کے علاقے سول لائن سے دو، دینہ 2سے پانچ، سوہاوہ سے تین ، جہلم اربن ، دینہ سٹی اور بیول سے ایک ایک جبکہ چکوال سر کل کے علاقے پنن وال ، پنڈ دادنخان ،دندہ شاہ بلاول سے تین تین، چک بیلی خان ، بھگوال ، ٹمن اور دولتالہ سے دودو،لِلہ ٹائون سے پانچ، جاتلی، سکھو، چو آسیدن شاہ اور غازی آباد سے ایک ایک بجلی چور پکڑا گیا۔
تازہ ترین