• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر)لکی سیمنٹ نے 30ستمبر2016کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں بعد ازٹیکس 3.24ارب روپے کے منافع کا اعلان کیا ہے جوکہ پچھلے مالی سال کے اس عرصے کے مقابلے میں9.1فیصد زیادہ ہے۔
تازہ ترین