• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ صحت کے38مرحوم ملازمین کے بچوں کو ملازمتوں کی فراہمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر چیف سیکریٹری سندھ محمد صدیق میمن كیزیرِ صدارت اجلاس میں محکمہ صحت کے38مرحوم ملازمین كے بچوں كوملازمتیں فراہم كرنے کی منظوری دی گئی ملازمتوں كکی فراہمی قواعد و ضوابط اور شفاف پالیسی كکے تحت یقینی بنائ جائے گی ۔
تازہ ترین