• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کھوئی رٹہ،ویلفیئر تنظیم آج مستحق افرادمیں سلائی مشینیں، ویل چیر تقسیم کریگی

کھوئی رٹہ( جنگ نیوز )  ویلفیئر  تنظیم  اندرلہ کٹیڑہ کے زیر اہتمام آج   مستحق افرادمیں  سلائی مشین اور معذور افراد میں ویل چیر  تقسیم کی جا ئیں گی ،پروگرام کے تمام تر انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں پروگرام کو انتہائی سادگی سے منعقد کیا جائے گا اور ہونہار طلباو طالبات کی بھی حوصلہ افزائی کی جائے گئی  ۔ اس پروگرام کی صدارت صدر معلم حاجی الف دین مرحوم ہائی سکول کھوئی رٹہ محمد فرید راجوروی کرینگے جبکہ مہمان خصوصی وادی بناہ کی علمی ،ادبی وسماجی شخصیت پروفیسر ذوالفقار زاہد ہونگے۔ پروگرام میں پروفیسرز،اساتذہ کرام ،صحافی ،سیاسی وسماجی شخصیات ،مذہبی راہنماکے علاوہ عوام علاقہ بھی شرکت کرینگے۔
تازہ ترین