• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یکم نو مبر کوبھمبر میں تاریخ ساز دھرنا ہو گا،یو سف درا ئیاں

بھمبر ( نمائندہ خصوصی )سابق ممبر ضلع کو نسل یو سف درا ئیاں ،حا جی خا لد محمود  ،  لیاقت علی سوکاسن ،ڈا کٹر شکیل  ،  شا ہد لنگڑ یا ل  نے کہا ہے  کہ یکم نو مبر کوبھمبر میں حکومت کی بیڈ گو رننس ،کرپشن ،جھوٹے مقدما ت اور زمینوں پر قبضوں کیخلا ف تاریخ ساز  دھرنا ہو گا،قانو ن میرٹ اور انصا ف سے ہٹ کر حکومت کو کوئی کا م نہیں کر نے دیں گے حلقہ کے عوام ،ووٹروں اور سپو رٹروں  کے حقوق کا تحفظ کر نا چوہدری انو ارا لحق خو ب جا نتے ہیں ۔ان خیا لا ت کا اظہار انہوں نے  احتجاجی دھر نے کی تیا ریوں کے حوالے سے گفتگو کر تے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ  ن کی حکومت نے  بھمبر میں کر پشن لوٹ مار ،زمینوں پر قبضوں ،مخا لفین پر جھوٹے مقدما ت درج کروانے کیسا تھ ساتھ تباد لوں کے نا م پر انتقامی کا رروا ئیاں شروع کر دی ہیں حکومت کے گڈ گو رننس کے دعو ئے کا بھمبر میں عملی جنا زہ نکا لا جا رہا ہے ،  یکم نو مبر کو ضلع کچہر ی بھمبر میں   تاریخی احتجا جی دھر ناہو گا۔
تازہ ترین