• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات،اراضی پر ناجائز قبضہ کی کوشش کرنے والوں کیخلاف مقدمہ

گجرات (نمائندہ جنگ) اراضی پر ناجائز قبضہ کی کوشش کرنے والوں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے بگنہ میں محمد انور کی ملکیتی اراضی پر ناجائز قبضہ کی کوشش کرنے اور قتل کی دھمکیاں دینے پر محمد ارشد وغیرہ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین