• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت پنجاب کے لینڈ ریکارڈ کمپوٹرائزیشن پروگرام کا مقصد عوام کو ریلیف اور ان کی حقوق ملکیت کا تحفظ ہے، الیاس گل

گجرات (نمائندہ جنگ) حکومت پنجاب کے لینڈ ریکارڈ کمپوٹرائزیشن پروگرام کا مقصد عوام کو ریلیف اور انکی حقوق ملکیت کا تحفظ ہے، ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ کی زیر نگرانی ضلع گجرات کی تینوں تحصیلوں میں دیہی موضعات کی اراضی کا 100فیصد ریکارڈ کمپوٹرائز کر لیا گیا ہے ،اربن موضعات کی کمپوٹرائزیشن کا کام اگلے مرحلے میں مکمل کیا جائے گا، ان خیالات کا اظہار سیٹلمنٹ آفیسر الیاس گل نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر نجم السحرکی زیر قیادت پاکستان پراونشل سروسز اکیڈمی پشاور کے زیر تربیت ریونیو افسران کے وفد سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
تازہ ترین