• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
گجرات (نمائندہ جنگ) میاں، بیوی اور بیٹے نے ایک شخص کو اغواء کرلیا،صدر گجرات کے علاقہ ہریہ والا سے سہیل احمد عرف مٹھو نے اپنے والد محمد شریف اور والدہ رضیہ بی بی کے ہمراہ محمد اشرف کو اغواء کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا، پولیس نےمقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین