• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
گجرات (نمائندہ جنگ) تھانہ سول لائن کے علاقہ سے 2 موٹر سائیکلیں چرا لی گئیں، مرغزار کالونی سے چور محمد ارسلان کی موٹر سائیکل جبکہ مقامی انڈسٹری کے قریب سے چور منصور اکرم کی موٹر سائیکل چوری کرکے لے گئے، پولیس نے مقدمات درج کرلیے۔
تازہ ترین