• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان: القاعدہ کے 2 رہنما امریکی حملے میں ہلاک

کابل ( جنگ نیوز)افغانستان میں ایک امریکی حملے میں ممکنہ طور پر القاعدہ کے 2اہم ترین رہنما ہلاک ہو گئے، امریکی وزارت دفاع کے حوالے سے بتایا جا رہا ہے کہ دونوں شدت پسندوں کو مشرقی افغان صوبے کنڑ میں نشانہ بنایا گیا،ذرائع کاکہنا ہے کہ افغانستان میں اتحادی افواج پر حملوں میں القحطانی اہم کردار ادا کیا کرتا تھا جبکہ العتیبی کی ذمہ داری عسکریت پسندوں کے بھرتی کرنا اور ان کی تربیت تھی، پینٹاگون کے مطابق حملے کے نتائج جاننے کی کوششیں جاری ہیں،ان دونوں کی ہلاکت دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ میں ایک بڑی کامیابی ہو گی۔ 
تازہ ترین