• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کیا آپ جانتے ہیں کہ سو لفظوں کی کہانی کیسے لکھی جاتی ہے؟
ایک ویب سائٹ پر اس کا سافٹ وئیر موجود ہے۔
مبشر علی زیدی نے پاکستان میں سب سے پہلے وہ سافٹ وئیر ڈاؤن لوڈ کیا۔
مبشر علی زیدی کوئی موضوع منتخب کرتا ہے،
ایک دو کرداروں کے نام سوچتا ہے
اور کوئی سے بھی سو الفاظ لکھ دیتا ہے۔
سافٹ وئیر انھیں سو لفظوں کی کہانی بنادیتا ہے۔
اتفاق سے وہ سافٹ وئیر مفت دستیاب ہے۔
اگر آپ مبشر علی زیدی کی چوری پکڑنا چاہتے ہیں
یا آپ بھی وہ سافٹ وئیر حاصل کرنا چاہتے ہیں
تو نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں۔
تازہ ترین