• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھارو: بااثر شخصیت کی جانب سے ہر اساں کر نے کا نوٹس لیا جائے ضمیر احمد

گھارو( نامہ نگار) ضمیر احمد ہالیپوٹو نے گھارو پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے میں نے 9 سال قبل 176 زرعی اراضی دیھ اگھیمائی تپو ٹانکا میں حاجی قربان مرحوم سے خریدی تھی جو کہ میرے بڑے بھائی عطا محمد ہالیپوٹو کے نام پررجسٹری ہوئی تھی جسکا مکمل ریکارڈ رجسٹری کمپیوٹرائزڈ داخلا اسکینگ اور مائیکرو ریکارڈ بھی موجود ہے تاہم مقامی بااثر شخصیت کی جانب سے انھیں دھمکایا جا رہا ہے کہ قبضہ خالی کر دیں، انھوں نے وزیراعلی ،آئی جی ے مطالبہ کیا کہ انھیں تحفظ فراہہم کیا جائے۔
تازہ ترین