• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف ر پو ر ٹر) البشریٰ ویلفیئر کے تحت آرٹس کونسل میں تقریری مقابلے ہوئےاس موقع پرمفتی محمدنعیم،طارق مدنی ، رضوان زیدی ،ڈاکٹر انشال جاویداوردیگرموجود تھے۔منصفین کے فرائض  رضوان زیدی ، آغا شیرازی ، ڈاکٹر ام فروہ نے انجام دیئے۔ تقریب کے آخر میں البشریٰ نیٹ ورک کے چیئرمین شیخ غلام رسول نے تمام مہمانوں او ر مقابلے میں شریک تمام مقابلے میں شریک طلبہ اور ان کی اسکول انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس عزم کا اظہا ر کیاکہ آیندہ اس طرح کے مقابلوں کا انعقاد صوبائی سطحی پر کرائے جائیں گے ۔  
تازہ ترین