• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

15پر جھوٹی کال کرنیوالی لڑکی کیخلاف مقدمہ درج

سرگودھا(نامہ نگار)ریسکیو 15 پر جھوٹی کال کر نے والی لڑ کی مقدمے کی زد میں آ گئی۔ بتایا گیا ہے کہ معظم آباد کی رہائشی مسمات لبنیٰ نے اپنے مو بائل ٹیلی فون پر ریسکیو 15 پولیس پر کال کی جو بعداز تحقیق غلط ثابت ہوئی۔ اسسٹنٹ سب انسپکٹر صفدر حسین نے بوگس کال کرنے پر مقدمہ در ج کر کے تفتیش شروع کر دی۔
تازہ ترین