• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

13 سالہ طالبعلم کو اغوا، زیادتی کی کوشش اور زخمی کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا حکم

سرگودھا(نامہ نگار)مہر کالونی 49 ٹیل کی رضیہ سلطانہ نے ایڈیشنل سیشن جج محمد طارق جسرا کو بتایا کہ مسلح ملزمان احمد خان، شہزاد اور گوشی اس کے 13 سالہ بیٹے عثمان کو سکول سے زبردستی اغواکر کے لے گئے اور اس کے بیٹے کے ساتھ زبردستی زیادتی کی کو شش کی، انکار اور مزاحمت پر ملزمان نے عثمان کے جسم کے مختلف اعضاء پر سلگتے ہوئے سگریٹ لگائے جس کے باعث وہ بری طرح زخمی ہو گیا۔ عدالت نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرنیکا حکم دیدیا۔
تازہ ترین