• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دوشیزہ سے زیادتی کی کوشش، ایس ایچ او کی عدالت طلبی

سرگودھا(نامہ نگار)چک 160 شمالی کی حلیمہ نے ایڈیشنل سیشن جج امیر مختا ر گوندل کو بتایا کہ 22 اکتوبر کو وہ گھر میں اکیلی تھی کہ ملزم جمیل گھر میں گھس آیا اور اس سے زیادتی کی کوشش کرتے ہوئے اس کے کپڑ ے پھاڑ دیئے مگر اس نے دانتوں سے کاٹ کر ملزم کو زخمی کر دیا۔ تھانہ شاہ نکڈر پولیس واقعہ کا مقدمہ درج کر نے سے انکاری ہے۔ عدالت نے ایس ایچ او شا ہ نکڈر کو ریکارڈ سمیت طلب کرلیا۔
تازہ ترین