• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

3لاکھ کا بوگس چیک دینے والے کیخلاف مقدمہ

سرگودھا(نامہ نگار)پولیس نے جعلی چیک کا مقدمہ در ج کرلیا ۔ غلا م مصطفیٰ نے تھا نہ کینٹ میں درخواست دی تھی کہ چک 109 جنو بی کے مہتا ب نے اسے تین لا کھ روپے کا چیک دیا جو متعلقہ بنک نے ڈس آ نر قرار دے دیا ۔
تازہ ترین