• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر نے بنیادی سکیل نمبر 20 کے افسروں سے 5دسمبر تک این ایم سی کیلئے درخواستیں طلب کر لیں

اسلام آباد (حنیف خالد) 106واں نیشنل منیجمنٹ کورس 23جنوری 2017سے نیشنل منیجمنٹ کالج لاہور میں شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جسکے لئے ایف بی آر نے بنیادی سکیل نمبر 20 کے افسروں سے 5دسمبر 2016تک درخواستیں طلب کر لی ہیں بنیادی سکیل نمبر 20 سے بنیادی سکیل نمبر 21میں ترقی پانے کے لئے ہر ا فسر کو یہ کورس لازمی کرنا ہوتا ہے۔
تازہ ترین