• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 13دسمبر کو ہونیکاامکان

اسلام آباد( جنگ رپورٹر)اعلیٰ عدلیہ میں ججزکی تقرری کیلئے قائم جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 13دسمبر کو ہونے کا امکان ہے جس میں چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ مظہر عالم میاں خیل کو سپریم کورٹ میں ترقی دینے جبکہ پشاور ہائیکورٹ کےسنیئر ترین جج   جسٹس یحییٰ آفریدی کو پشاور ہائیکورٹ کا چیف جسٹس مقررکرنے پر غور کیا جائے گا،یادرہے کہ سپریم کورٹ کے ریٹائرڈجج اقبال حمید الرحمٰن کی جانب سے مستعفی ہو نے کے باعث سپریم کورٹ میں ایک جج کی نشست خالی ہے۔     
تازہ ترین