• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم لندن کے رہنماؤں کے حق میں ایک بار پھر چاکنگ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر کے مختلف علاقوں میں ایم کیو ایم لندن کے رہنماؤں کے حق میں ایک بار پھر چاکنگ کر دی گئی۔چاکنگ میں ایم کیو ایم لندن کے اراکین  ندیم نصرت،واسع جلیل،قاسم علی رضا اور مصطفی عزیز آبادی سے کہا گیا ہے کہ وہ پاکستان واپس آئیں ہم ان کے ساتھ ہیں ۔چاکنگ میں "جو ملک کا غدار ہے ، وہ مہاجر قوم کا غدار ہے" کے نعرے درج ہیں۔
تازہ ترین