• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موٹرسائیکل گدھا گاڑی میںتصادم، 1 شخص زخمی

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)موٹر سائیکل اور گدھا گاڑی کے تصادم میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔ بتایاجاتا ہے علی پور روڈ پر تیز رفتار موٹر سائیکل ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 40سالہ وحید شدید زخمی ہو گیا جسے ہسپتال داخل کروا دیا گیا ۔
تازہ ترین