• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،چھت گرنے سےخاتون سمیت 2افراد زخمی

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)چھت گرنے سے خاتون سمیت 2افراد زخمی ہو گئے،علی پور کے علاقہ مسائیکے والی میں گھرکی بوسیدہ چھت اچانک گر گئی جس کے نیچے آکر47سالہ طارق ،40سالہ اصغر اور42سالہ گلشن بی بی  زخمی ہوگئی، زخمیوں کوہسپتال منتقل کر دیاگیا  ۔ 
تازہ ترین