• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،ہیروئن چھپاکرسعودی عرب بھیجنے والےگروپ کاسرغنہ گرفتار

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ایف آئی اے گوجرانوالہ نے کپڑوں میں ہیروئن چھپاکر سعودی عرب بھیجنے والے گروپ کے سرغنہ طیب احمد کو لاہور سے گرفتار کر لیا،لاہور ہائیکورٹ نے اس مقدمہ میں نامزد خاتون اظہر بی بی کا نام مقدمہ سے خارج کرنے کا حکم دے دیا ۔ 
تازہ ترین