• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کھاریاں،باپ کی فائرنگ سے بیٹا اور بیٹی زخمی

گجرات‘سرائے عالمگیر (نمائندہ جنگ‘نامہ نگار) باپ اور  دوسری بیوی نے فائرنگ کر کے بیٹے اور بیٹی کو زخمی کر دیا، صدرکھاریاں کے گاؤں موہری شریف میں زاہد اقبال نے  بیوی سلمیٰ بیگم کے ہمراہ فائرنگ کرکے  سابقہ بیوی کے بیٹے عدنان اور بیٹی کرن شہزاد ی کو زخمی کردیا، پولیس نے سابق خاوند زاہد اقبال، اس کی بیوی سلمیٰ بیگم اور دیگر افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
تازہ ترین