• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، 25ہزارپاؤنڈاور20تولے زیورلوٹ لئے گئے

گجرات (نمائندہ جنگ)  ڈکیتی کی 2وارداتوں میں ملکی وغیرملکی کرنسی، زیورات، لیپ ٹاپس، ٹیبلس اورموبائل فون لوٹ لیے گئے، سول لائن گجرات کےعلاقہ محلہ گورنانک سےنعیم مسیح،تنویرحسین وغیرہ  پرمحمدارشدسےنقدی3لاکھ روپے جبکہ  لاری اڈاگجرات کےعلاقہ محلہ سلطانہ آبادمیں عدنان عبدالقدیر کے گھرسےسلیمان قدیرنے بیوی صدف سرفراز اورہمشیرہ سعدیہ قدیرکےہمراہ گھس کر25ہزار پاؤنڈ، 20تولے زیورات، 2لیپ ٹاپ، ٹیبلٹس او رموبائل فونز وغیرہ لوٹ لیے، پولیس نے مقدمات درج کرلیے۔ 
تازہ ترین