• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے کہا ہے کہ مالی مشکلات کی وجہ سے قومی ٹیم غیر ملکی ٹیموں کے ساتھ سیریز نہیں کھیل رہی ہے جس سے ہماری رینکنگ متاثر ہورہی ہے، وہ جمعرات کو نیشنل کوچنگ سینٹر کراچی میں نیٹ بال فیڈریشن اور سجاس کے تعاون سے ورکشاپ سے خطاب کررہے تھے، اس موقع پر انہوں نے کھیل کے قوانین کے بارے میں آگہی دی۔
تازہ ترین