• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی کوریا:صدر پر مستعفی ہونے کے لیے مزید دباؤ

سیول ( جنگ نیوز)جنوبی کوریا کی برسر اقتدار جماعت کی  کے مطابق صدر پارک گن ہے کو اگلے برس اپریل میں اپنے عہدے سے مستعفی ہو جانا چاہیے، سائنوری پارٹی کے ذرائع نے بتایا کہ پارلیمان میں موجود اس جماعت کے 128ارکان نے گن ہے کو اس تجویز پر سوچنے کے لیے ایک ہفتے کا وقت دیا ہے، صدر گن ہے نے منگل کو ہی کہا تھا کہ وہ قبل از وقت منصب صدارت چھوڑنے کے لیے تیار ہیں۔ گن ہے پر الزام ہے کہ ان کی دوست چوئے سون نے صدر سے تعلقات کا ناجائزہ فائدہ اٹھایا ہے۔ چوئے سون آج کل زیر حرا ست ہیں۔
تازہ ترین