• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گزشتہ ماہ عراق میں 2ہزار اہلکار مارے گئے،اقوام متحدہ

بغداد( جنگ نیوز) دوسری جانب موصل میں داعش کے خلاف اتحادی طیاروں نے پلوں پر بمباری کی ہے ،بین الاقوامی اتحاد نے بتایا کہ اس کے طیاروں نے عراق کے شمالی شہر موصل میں دریائے دجلہ پر واقع پانچ میں سے چار پُلوں کو بم باری کا نشانہ بنایا، ان کا مزیدکہنا ہے کہ پلوں پر کارروائی کا مقصد شہر کو واپس لینے کی کوشش میں مصروف عراقی فورسز پر شدت پسندوں کے حملے روکنا ہے،اتحادی افواج کے نائب کمانڈر برطانوی جنرل رابرٹ جونز کا کہنا ہے کہ ان ضربوں کا مقصد پُلوں کو تباہ کرنا نہیں بلکہ ناقابلِ استعمال بنانا ہے۔
تازہ ترین