• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب، بارشوں سے مرنے والوں کی تعداد 15ہو گئی

ریاض(مانیٹر نگ سیل)سعودی عرب کے کئی علاقوں میں شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی،مختلف حادثات میں 15 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔بارشوں اور سیلاب سے درجنوں مکانات اور سڑکیں تباہ ہوگئیں،۔کئی شہروں میں نکاسی آب کا نظام بھی درہم برہم ہوکر رہ گیا ہے۔ سعودی حکام کے مطابق مکہ ریجن، ریاض، جازان، تبوک اور مشرقی صوبے میں سیلاب میں پھنسے تین سو افراد کو ریسکیو کیا گیا جبکہ سو سے زائد خاندانوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا۔
تازہ ترین