• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سنیئرصحافی بشیر صدیقی برین ہیمرج کے باعث جمعرات کو انتقال کرگئے،وہ مختلف اخبارات سے وابستہ رہے،مرحوم کا جنازہ مکان نمبر F16/1کھوکھرا پار ڈاک خانہ ملیر سے اٹھایا جائے گااور بعد نماز جمعہ نماز جنازہ جامع مسجد مدینہ ڈاک خانہ کھوکھراپار میں ہوگی۔
تازہ ترین