• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈگری کالج گوادر کے پر نسپل خور شید احمدحادثے میں زخمی

گوادر (نامہ نگار ) سید ظہور شاہ ہاشمی ڈگری کالج گوادر کے پر نسپل کی گاڑی ڈمپر سے ٹکر ا گئی۔ جس کے نتیجے میں پر نسپل خو رشید احمد زخمی ہو گئے ۔ ا نہیں طبی امداد کے لےئے ڈی ایچ کیو اسپتال گوادر منتقل کیا گیا ۔پرنسپل کے ہاتھ میں چوٹ آ ئی ہے تاہم گاڈی تباہ ہوگئی ۔
تازہ ترین