• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ میں جاپان کے اعزازی قونصل جنرل کو ایوارڈ دی آرڈر آف رائزنگ سن سے نوازا گیا

ٹوکیو (عرفان صدیقی) کوئٹہ میں جاپان کے اعزازی قونصل جنرل سید ندیم شاہ کو حکومت جاپان کی جانب سے  غیر ملکیوں کو دیا جانے والے سب سے بڑے سول ایوارڈ  دی آرڈر آف رائزنگ سن سے نوازا گیا ، سیدندیم شاہ کو جاپان اور پاکستان کے درمیان تعلقات کے فروغ ، جاپان کے کلچر کو جاپان میں فروغ دینے اور سفارتی میدان میں بہترین خدمات انجام دینے پر اس اہم ایوارڈ سے نواز گیا ہے ۔ 
تازہ ترین