• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنسی زیادتی کا شکار خاتون سے قابل اعتراض سوال کرنےپر جج کو برطرف کر نے کی سفارش

ٹورنٹو(جنگ نیوز)کینیڈا کی ایک تین رکنی عدالتی کمیٹی نے جنسی زیادتی کا شکار خاتون سے نامناسب رویہ روارکھنے اور قابل اعتراض سوال کرنے پر جج کو برطرف کر نے کی سفارش کی ہے،اپنے فیصلے میں کمیٹی نے کہا کہ جسٹس کیمپ کا رویہ اور سوالات انتہائی غیر مناسب تھے،اس سے عدالتی آزادی ،وقار اور غیر جانبداری کو بری طرح نقصان پہنچا،عوامی اعتماد برقرار رکھنے کیلئے ضروری ہے کہ اس جج کو مزید کام کرنے سے روک دیا جائے۔
تازہ ترین