• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریاض گوندل کے زیراہتمام میلاد مصطفیٰ ؐاور الفرید کانفرنس آج ہوگی

لندن (جنگ نیوز) سماجی شخصیت شفقت ریاض گوندل اور ان کی فیملی کے زیراہتمام سالانہ میلاد مصطفیﷺ کانفرنس اور چھٹی سالانہ الفرید کانفرنس آج دو دسمبر کو6بجے شام119 Grovc Road H9 والتھم سٹو لندن E179BVمیں منعقد ہوگی۔ خواتین کے لیے علیحدہ انتظام ہوگا۔ شفقت ریاض گوندل نے کہا ہے کہ کانفرنس سے ممتاز سکالرز خطاب کریں گے۔ نعت و نشید بھی پیش کی جائے گی۔
تازہ ترین