• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روئی کے نرخ کم ہو کر6550روپے کی سطح پر آ گئے

ملتان (سٹاف رپورٹر)کاٹن مارکیٹ میں روئی کے نرخ  کم ہو کر6550روپے کی سطح پر آ گئے ہیں،کاٹن مارکیٹ میں روئی کے آفیشلز سپاٹ ریٹ 6300 روپے کی سطح پر دیکھنے میں آئے،ریڈی سیشن میں گانٹھوں کے سودے 5900سے6550روپے کے درمیان رہے،دوسری جانب صوبہ پنجاب میں پھٹی کے نرخ 2800سے3550روپے تک اور سندھ میں یہ نرخ 2600سے3300روپے تک رہے ہیں۔  
تازہ ترین