• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملازمین کےبچوں کوپی یچ اے میں بھرتی کیا جائے :باغبان اتحاد پیپلز یونٹی

ملتان (سٹاف رپورٹر) باغبان اتحاد پیپلز یونٹی سی بی اے پی ایچ اے کی طویل جد و جہد کے بعد 48 ملازمین کے سکیل اپ گریڈ ہو نے کی خوشی تقریب ہوئی ، مہمان خصوصی ڈائریکٹرایڈمن اینڈ فنانس خرم جمیل تھے، ملازمین کو تقسیم کیے گئے ،چیئرمین یونین عاقل قریشی اور صدر یونین زاہد منہاس نے مطالبہ کیا کہ ملازمین کےبچوں کو جلد از جلد پی یچ اے میں بھرتی کیا جائے ،جس پر ڈائیریکٹر ایڈمن اینڈ فنانس نے یقین دہانی کرائی کہ آپ کی یونین کے تعاون سے جلد اڑتالیس ملازمین کے بچوں کے بھی آڈرز جاری کر دیئے جائیں گے اور باسٹھ ملازمین کی دو سالہ سروس بھی جلد لاگا دی جائے گی ۔
تازہ ترین