• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمرہ فیس ختم کرنا احسن اقدام ہے: مذہبی و سماجی حلقے

ملتان (سٹاف رپورٹر) سعودی عرب حکومت نے پاکستانیوں کو 2013سے 2016کے دورانیہ میں دوسری بارعمرے کی ادائیگی کرنے پر مقررہ 2ہزار ریال فیس ختم کردی ہے سعودی حکومت کے مذکورہ فیصلے کو مذہبی و سماجی حلقوں نے سراہا ہے اور کہا ہے فیس ختم کرنا احسن اقدام ہے۔
تازہ ترین