• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینٹ سٹیشن کے بکنگ آفس اور پارسل آفس کی حدود میں گاڑیوں کے داخلے پر پابندی

ملتان(سٹاف رپورٹر)ڈی سی او ریلوے ملتان نبیلہ اسلم نے کینٹ سٹیشن کے بکنگ آفس اور پارسل آفس کی حدود میں آنے والی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی ہے،انھوں نے متعلقہ افسروں کو کہا ہے کہ جو گاڑی اس پابندی کی خلاف ورزی کرئے اس کا چلان کرادیا جائے ۔
تازہ ترین