• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجم و ہشتم طلبہ کے دسمبر ٹیسٹ کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری

فیصل آباد ( خبر نگارخصوصی)پنجاب ایگزامینیشن کمیشن نے بچوں کی سالانہ امتحانات کی تیاری کا جائزہ لینے کیلئے پنجم اور ہشتم کا دسمبر ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس حوالہ سے پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کی طرف سے پنجم اور ہشتم کے طلبہ کے دسمبر ٹیسٹ کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی ۔ 5 دسمبر سے سرکاری سکولز میں پنجم و ہشتم کے دسمبر ٹیسٹ شروع ہوں گے۔ طلبہ کا پانچ پانچ مضامین کا ٹیسٹ لیا جائے گا۔
تازہ ترین