• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دوسری آل پاکستان اوپن گا لف چیمپئن شپ شروع

فیصل آباد ( خبر نگارخصوصی)دوسری آل پاکستان اوپن گا لف چیمپئن شپ کا آغاز لائلپور گالف کلب میں ہو گیا۔ پہلے روز سینئر پر وفیشنل کے مابین کھیل ہواجس میں پہلی پوزیشن اصغر علی جمخانہ لاہور کلب ،دوسری پوزیشن محمد اسلم لائلپور گالف کلب ، اختر علی اور اکبر علی جمخانہ لاہور گالف کلب نےتیسری پوزیشن حاصل کی ۔پوزیشن ہولڈرز کو نقد انعامات دیئے گئے ۔
تازہ ترین