• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میاں برادران حکمرانی کے قابل نہیں ، فرخ حبیب

فیصل آباد ( خبر نگارخصوصی )مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری تحریک انصاف میاں فرخ حبیب نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکے عوام پر ایک بار پھر پٹرول بم گرا دیا ۔ دنیا میں پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں تیزی سے کمی آرہی ہے جبکہ حکمرانوں نے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکے الٹی گنگا بہا کر غریب عوام کی پریشانیوں میں مزید اضافہ کر دیا ۔ میاں برادران حکمرانی کے قابل نہیں ہیں ۔
تازہ ترین