• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کشمیری پاکستان کی خاطرقربانیاں دےرہے ہیں‘مفتی عبدالرحمٰن

فیصل آباد ( خبر نگارخصوصی)جماعۃ الدعوۃ پاکستان کے مرکزی رہنما مفتی عبدالرحمٰن عابدنے کہا کہ کشمیری مسلمانوں کے ساتھ ہمارا رشتہ کلمہ طیبہ کی نسبت سے استوار ہے۔ مظلوم کشمیر پاکستان کی خاطر ہی قربانیاں پیش کر رہے ہیں۔ ان کی جدوجہد آزادی کو کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔۔کنٹرول لائن پربھارتی فائرنگ سے عام شہری نشانہ بن رہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جماعۃ الدعوۃ کے مرکزخیبر میں اجتماع سے خطاب اور مختلف وفود سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔
تازہ ترین