• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیرہ : ترقیاتی منصوبوں کی منظوری کے حوالے سے اجلاس 5دسمبر کو ہو گا

ڈیرہ غازیخان( پ ر)ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں ترقیاتی منصوبوں کی منظوری کے حوالے سے ڈویژنل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس پیر 5دسمبر کو 11بجے دن کمشنر محمد یثرب کی زیر صدارت ان کے کمیٹی روم میں منعقد ہو گا ۔یہ بات اسسٹنٹ ڈائریکٹر پلاننگ انعم حفیظ نے بتائی ۔
تازہ ترین