• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایئرپورٹ پر کورئیر کمپنی کے پارسل سے 750گرام ہیروئن برآمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) اینٹی نارکو ٹکس فورس نے  کراچی ائیر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک ہیروئن اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی،اے این ایف ترجمان کے مطابق مذکورہ ہیروئن کینیڈا جانے والے کورئیر کمپنی کے پارسل سے برآ مد ہوئی ہے ،ملزمان نے750گرام ہیروئن  انتہائی مہارت سے دو تھر ماس میں چھپائی تھی۔
تازہ ترین