• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دہشتگردی کے خاتمے کیلئے نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عملدر آمد ضروری ہے،اشرف قریشی

کراچی (پ ر) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اشرف قریشی نے پاک فوج کے نئے سپہ سالا ر جنرل قمر جاوید باجوہ اور چیئر مین جوائنٹ چیف آف اسٹاف جنرل زبیر محمود حیات کو قیادت سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ نئے آرمی چیف کا انتخاب پاک فوج کیلئے مثالی انتخاب ہے۔ اشرف قریشی نے کہا کہ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عملدر آمد ضروری ہے۔
تازہ ترین