• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے امیدوار آج حلف اٹھائیں گے

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ)صوبے بھر کے دیگر اضلاع کی طرح سیالکوٹ میں بھی مخصوص سیٹوں پر منتخب ہونے والے امیدوار آج بر وز ہفتہ3 دسمبر کو اپنے متعلقہ رنیٹرنگ آفیسر سے حلف لیں گے۔صوبے بھر کے دیگر اضلاع کی طرح میونسپل کارپوریشن سیالکوٹ کی 24 یونین کونسل اور ضلع کونسل سیالکوٹ کی 124 یونین کونسلوں سے مخصوص سیٹوں پر منتخب ہونے والے لیبر،کسان ،یوتھ،خواتین ،اقلیتی کے علا وہ ٹیکنو کریٹ آج متعلقہ رنیٹرنگ آفیسر سے حلف لیں گے۔
تازہ ترین